جناب محمد ارشاد احمد عطاری کے بموجب دعوتِ اسلامی بیدر کے زیرِ اہتمام
مدنی مرکز مسجدِ پیرفانیؒ بیرون شاہ گنج بیدر میں مورخہ5جون بروز جمعرات
کو بعد نمازِ عشاء دینی اجتماع زیرِ صدارت حکیم شیخ محمد فصیح اُللہ صدیقی
سرپرستِ دعوتِ اسلامی منعقد ہوگا۔ اجتماع کو مولانا شیخ محمد جمیل احمد
عطاری مُخاطب کریں گے ۔ حافظ و قاری
مولانا عبد ا سلام ر ضوی قادری قراء ت
کلام پاک سے آغاز ہوگا ۔ اجتماع میں طہارت غسل ‘وضو‘ نماز اور دیگر اہم
بنیادی مسائل بتائیں جائیں گے ۔میسرس محمد دستگیر ڈی آر پان شاپ ، محمد
آصف اطہر عطاری ‘ محمد ناصر مدنی ‘ شعیب اظہر عطاری اور شیخ مولانا بابا
صاحب ‘محمد یونس خان بگدلی منیار تعلیم بیدرنے معہ دوست احباب شرکت کی
گزارش کی ہے ۔***